تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جون 2011
وقت اشاعت: 10:20

نوجوان کی ہلاکت،رینجرز کے2اہلکار پولیس کے حوالے

اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے کلفٹن میں نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے رینجرز کے دو اہلکاروں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قتل میں ملوث دیگر تین اہلکار تاحال رینجرسز کی حراست میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.