تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جون 2011
وقت اشاعت: 10:56

نوجوان کاقتل: رینجرز اہلکار5 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اے آر وائی - کراچی: کراچی میں نوجوان کی ہلاکت میں ملوث رینجرز کے دواہلکاروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے پانچ دن کے ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزکےدواہلکاروں کو پولیس نے سٹی کورٹ میں پیش کیا ۔



پولیس کا کہنا ہےکہ رینجرز اہلکاروں کے بیانات قلمبند کرکے تفتیش کا سلسلہ شروع کیا جائیگا۔ رینجرز اہلکاروں کو آج صبح پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے رینجرز کے اعلی حکام نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے اہلکاروں سے تفتیش کی تھی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.