تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 جون 2011
وقت اشاعت: 12:17

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

اے آر وائی - کوئٹہ: کوئٹہ میں تنخواہوں میں عدم اضافے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ز کی ہڑتال کی وجہ سے اب تک جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد سات ہوگئی ہے ۔



سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈیز بند ہونے کی وجہ سے نجی اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگی اہے ۔ جہاں ڈاکٹرز مریضوں سے من مانی فیسیں وصول کررہےہیں ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.