تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:30

جھنگ سے 15 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

اے آر وائی - جھنگ : جھنگ میں پندرہ بچوں سے زیادتی کے ملزم شہباز عرف کالی قصائی کو گرفتار کرلیا گیا چوہدری کالونی میں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم کالی قصائی زیادتی کی ویڈیوز بناکر بچوں کو بلیک میل بھی کرتا تھا۔



پولیس نےملزم کےقبضےسےویڈیوز برآمد کر لی ہیں پولیس کے مطابق ملزم اب تک پندرہ سے زیادہ لڑکوں سے زیادتی کا اعتراف کرچکا ہے متاثرہ بچوں کے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ انسانیت کے اس مجرم کو سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی ایسے واقعے کو روکا جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.