تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جون 2011
وقت اشاعت: 0:33

لاہور: پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے کی میت ورثا کے حوالے

اے آر وائی - لاہور : گذشتہ روز لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے شہباز کی میت اس کے ورثا کے حواکے کردی گئی ہے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ شہباز دبئی جانے والا تھا ڈکیت نہیں ہوسکتا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز دوران ڈکیتی ہلاک ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.