تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 6:31

گجرات ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

اے آر وائی - گجرات: گجرات میں گورنمنٹ سائنس کالج کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق گجرات کے گورنمنٹ سائنس کالج کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، ملزمان موقع واردات سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائع وقوع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.