تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 6:31

آئی جی پنجاب نےلاہور میں پولیس مقابلےکی انکوائری کاحکم دیدیا

اے آر وائی - لاہور : لاہورمیں نشترکالونی میں جعلی پولیس مقابلے کی اے آروائی نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد آئی جی پنجاب نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔



میجرریٹائرڈ مبشر کو انکوائری ٹیم کا سربراہ مقررکیاگیاہے ۔ انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ نشترکالونی میں جعلی پولیس مقابلے کی خبر اے آروائی نیوز پر نشر ہوئی تھی جس کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.