تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 6:32

سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان

اے آر وائی - کراچی: بحیرہ عرب میں طوفان کا زور ٹوٹنے کے باوجود سندھ کے ساحلی علاقوں کراچی ، ٹھٹھہ اور بدین میں بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.