تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جون 2011
وقت اشاعت: 14:46

پیپلزمیڈیکل یونیورسٹی کے بینک میں 13 لاکھ روپے کی ڈکیتی

اے آر وائی - نوابشاہ : نوابشاہ کے پیپلزمیڈیکل یونیورسٹی کے بینک سے ڈاکو گارڈ کو زخمی کرکے دن دہاڑے تیرہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ڈی پی او نوابشاہ نثار چنہ نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ چھ ڈاکو بینک میں داخل ہوئے اور گارڈ کو زخمی کرنے کے بعد تیرہ لاکھہ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ان کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرکے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.