14 جون 2011
وقت اشاعت: 5:46
جعلی پولیس مقابلہ کیس،15روزمیں رپورٹ پیش کرنے کاحکم
اے آر وائی - لاہور: اہورہائی کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں جوان کی ہلاکت پر ا ز خود نوٹس کی سماعت تیس جون تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ 15روز میں مکمل کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔