تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 12:39

ملتان: بس کھائی میں جاگری، 35 افراد زخمی

اے آر وائی - ملتان: ملتان سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس عبدالحکیم کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پینتیس مسافر زخمی ہوگئے۔ بس ایک ٹرالر سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں گری زخمی ہو نے والوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک حالت ہے۔



زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان میں داخل کردیا گیا ہے۔ امدادی کارکنوں نے حادثے کی شکار بس کو کرین کے ذریعے کھائی سے نکال لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.