تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 جون 2011
وقت اشاعت: 10:47

رانا ثنااللہ کو ان کے عہدے سے برطرف کیا جائے، راجہ ریاض

اے آر وائی - لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کی جگہ اسے شخص کو مقرر کیا جائے جسے قانون اور اپنی زبان پر گرفت ہو ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آمروں کا نام لے کر تنقید کی ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.