تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 9:13

پشاور: دہشت گردی کے ممکنہ خطرات، سیکیورٹی سخت

اے آر وائی - پشاور: پشاور میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر صدر میں فرنٹئیر کور نے آپریشن کرکے علاقے کو کلئیر قرارد دے دیا ہے۔ پشاور کے علاقے صدر میں واقع فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی اطلاع تھی جس کے بعد فرنیئڑ کور نے ارد گرد کے علاقوں کو خالی اور تجارتی مراکز بند کر اکے آپریشن کیا آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا۔



دوسری جانب پشاور شہر میں جمعہ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کھلے مقامات کے بجائے مساجد میں کی جائے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.