17 جون 2011
وقت اشاعت: 15:33
سکھر:سادھو بیلہ میں بابا بنکنڈی کی برسی کی تقریبات
اے آر وائی - سکھر: سکھر کے قدیمی مندر سادھو بیلہ میں بابا بنکنڈی مہاراج کی برسی کی تقریبات اختتامی مراحل میں پہنچ گئی ہیں برسی کی تقریبات میں بھارت سمیت مختلف ملکوں سے آئے ہوئے یاتری شرکت کر رہے ہیں۔
آج رات یاتری خصوصی دعائیں کریں گے بابا بنکنڈی مہاراج دوسو سال قبل نیپال سے ہجرت کرکے دریا سندھ اس جزیرے پر مندر قائم کرکے یہاں آباد ہوئے تھے۔