تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 16:6

ٹرینوں میں تاخیر:مسافروں نےروہڑی ریلوےاسٹیشن کاگھیراؤ کر لیا

اے آر وائی - روہڑی: روہڑی اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر نے مسافروں کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا اور وہ احتجاج پر مجبور ہو گئےٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر، مسافر ٹرینوں کی انجن اور بوگیوں میں بار بار خرابی پر مشتعل مسافروں نے روہڑی اسٹیشن کے دفتر کا گھیراو کرلیا۔



مسافروں نے احتجاج کے دوران الزام عائد کیا کہ احتجاج کرنے پر ریلوے پولیس اور یونین کے رہنما مسافروں پر ہتھیار تان کران کوخاموش رہنے کے لئے مجبور کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.