تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 16:8

شہرکاامن تباہ کرنےکی سازش ناکام بنادیں،رابطہ کمیٹی

اے آر وائی - کراچی: ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نےکہاہےکہ کراچی میں بسنےوالےتمام قومیتوں کے افراد مل کرشہرکا امن تباہ کرنے کی سازش کو ناکام بنادیں۔



کراچی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کےرکن قاسم علی رضا نےبتایاکہ اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں اردو بولنے والوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔



انہوں نےکہاکہ کراچی میں بسنےوالےتمام قومیتوں کےہمارے بھائی ہے تاہم شدت پسندوں کے آگے ہتھیارنہیں ڈالیں گے رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل نےکہاکہ مٹھی بھر عناصر دہشت گردی میں ملوث ہیں جن سے تمام جماعتوں کو مل کر لڑنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.