تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 16:18

کراچی میں وال چاکنگ،بینرز،پوسٹر اور جھنڈے لگانے پر پابندی

اے آر وائی - کراچی: کراچی کی شہری حکومت نےدفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرتےہوئےشہر میں وال چاکنگ، بینرز، پوسٹرز اور جھنڈے لگانے پر پابندی عائد کردی ہے۔



ایڈمنسٹریٹر کراچی فضل الرحمان نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا فضل الرحمان نے شہری حکومت کے افسران کو ہدایت ہے کہ سرکاری املاک پر سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینرز اتارنے کی مہم کو ہنگامی بنیادوں پر جاری رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.