تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 19:13

ڈرون حملوںکیخلاف تحریک انصاف نے20جون کودھرنےکااعلان کیا ہے

اے آر وائی - کراچی: ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ کی متفقہ قرار داد پر عملدرآمد کروانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے بیس جون کو کراچی میں دھرنے کا اعلان کیا ہے۔



پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے صوبائی صدر سبحان علی ساحل اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف لیبر ڈویژن یہ احتجاج شروع کررہی ہے جس کا دائرہ مزید حملوں کی صورت میں بڑھایا جائیگا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.