تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 جون 2011
وقت اشاعت: 15:19

اسلام آباد: اشتہاری ہلاک، دو بچے بازیاب

اے آر وائی - اسلام آباد : اسلام آباد میں اشتہاری ڈکیت گینگ کا سرغنہ معظم عرف ملنگی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ دو بچوں کو بازیاب کرالیا گیا۔



پولیس تھانہ سوہاوہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے بتایا کہ اشتہاری معظم سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔ اس کے سر کی قیمت دولاکھ مقرر تھی۔ ملزم کا قریبی ساتھی شدید ذخمی حالت میں فرار ہو گیا ۔اشتہاری معظم کے قبضے سے کلاشنکوف ، ہینڈ گرینیڈ ، اور دوربین بھی قبضے میں لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.