20 جون 2011
وقت اشاعت: 10:54
راولپنڈی:گرلز ہاسٹل میں فائرنگ، دو طالبات جاں بحق،ایک زخمی
اے آر وائی - راولپنڈی: راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل میں فائرنگ کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی ہے۔ سی پی او اظہر حمید کا کہنا ہے کہ فائرنگ کر نے والے دو ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے اور ان کی تلاش کے لئے ٹیم شکیل دے دی گئی ہے۔