20 جون 2011
وقت اشاعت: 11:21
کراچی:اسٹیل ٹاؤن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی
اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن کی ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔