تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 جون 2011
وقت اشاعت: 14:34

لاہور:سنگین جرائم میں ملوث 8گروہوں کے پچیس ارکان گرفتار

اے آر وائی - لاہور : لاہور پولیس نے ڈکیتی، راہزنی اوردیگر سنگین وارداتوں میں ملوث آٹھ گروہوں کے پچیس ملزموں کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔



ڈی آئی جی آپریشنز لاہور غلام محمد ڈوگر کے مطابق اقبال ٹائون پولیس کی کارروائی میں گرفتار ہونیوالے ملزموں سے پانچ کاریں، پچاس موٹرسائیکلیں اور پینتالیس لاکھ روپے مالیت کا دیگر سامان اور نقدی کے علاوہ ایک جیمربھی برآمد کیا ہے جو گاڑیوں کے ٹریکر سسٹم کو جام کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.