تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 10:26

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نواز شریف کے بیان پر ہنگامہ آرائی

اے آر وائی - لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے فوج اور ایجنسیوں سے متعلق بیان پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کرنل شبیر نے کہا کہ فوج کے بنائے نواز شر یف کو آج اس ادارے کے کام برے لگ رہے ہیں۔ جس پر صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور نے کہا کہ پیپلز پارٹی آج فوج کی ٹھیکے دار بن گئی ہے لوگ ان کا ماضی جانتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.