22 جون 2011
وقت اشاعت: 14:12
کوئٹہ : ہزار گنجی میں فائرنگ ، چار افراد جاں بحق
اے آر وائی - کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مسافر بس پر فائرنگ میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ بس کوئٹہ سے تفتان جا رہی تھی ۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کر لیا ۔