تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جون 2011
وقت اشاعت: 8:40

سندھ اسمبلی: بجٹ پر بحث جاری

اے آر وائی - کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں بجٹ پر بحث کی جارہی ہے ۔ اجلاس میں سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی گئی ہے ۔



اجلاس کے دوران رکن اسمبلی محمد نواز چانڈیو نے آباد گاروں کے مسئلے پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.