تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جون 2011
وقت اشاعت: 9:17

راولپنڈی: نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار

اے آر وائی - راولپنڈی: راولپنڈی کےعلاقے رحمان آباد کے نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔



رحمان آباد کے نجی بینک میں سات مسلح ڈاکو بینک کے گارڈ سے اسلحہ چھین کر بینک میں داخل ہوئے ۔ ڈاکوں نے عملے کو بھی یرغمال بنا لیا اور بینک سے ایک کروڑ کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے شہر کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.