تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جون 2011
وقت اشاعت: 11:16

مستونگ: منشیات کے اڈے پر دستی بم حملہ،3افراد جاں بحق

اے آر وائی - مستونگ: مستونگ میں منشیات کے اڈے پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرارہوگئے۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ۔



زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق اڈے پر دس افراد موجود تھے ۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.