تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 جون 2011
وقت اشاعت: 11:13

بی ایس او کے مرکزی رہنماء کی اغوا کے ایک ہفتے بعد لاش ملی

اے آر وائی - مستونگ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شفیع بلوچ کی اغوا کے ایک ہفتے بعد لاش ملی، شفیع بلوچ کو ایک ہفتے پہلے مستونگ کے علاقے سے اغواء گیا تھا۔



آج ان کی لاش بولان علاقے بی بی نانی کی پہاڑیوں سے بولان لیویز کو ملی۔ بولان لیویز نے پہلے لاش مچھ ہسپتال پہنچائی جہاں سے اسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ لاش سبی پریس کلب لائی گئی۔ بعد میں شفیع بلوچ کی میت تدفین کیلئے آبائی علاقے تلی روانہ کردی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.