تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 جون 2011
وقت اشاعت: 11:19

سرفرازشاہ کیس: چار اہلکاروں کیلئے ڈیفنس کونسل مقرر

اے آر وائی - کراچی: سرفراز شاہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز کے چار اہلکاروں کیلئے سابق جج عبدالمتین کو بہ حیثیت ڈیفنس کونسل مقرر کردیا گیا ہے۔



جمعےکو سماعت کے دوران رینجرز کے چھ اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو پیش کیا گیا۔ جس میں رینجرز کے اہلکاروں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی جانب سے وکیل مقرر نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن اہلکاروں نے وکیل مقرر نہیں کیئے انہیں سرکاری خرچ پر وکیل مہیا کیئے جائیں۔ سماعت اٹھائیس جون تک ملتوی کردی گئی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.