25 جون 2011
وقت اشاعت: 8:26
فیصل آباد:عدالتی بیلف کا تھانہ پر چھاپہ،2 لڑکے بازیاب
اے آر وائی - فیصل آباد: فیصل آباد میں عدالتی بیلف نے تھانہ سمن آباد میں چھاپہ مار کر دو شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے ۔ شبیر کو سترہ اور اکبر کو گیارہ دن سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔