تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 جون 2011
وقت اشاعت: 12:21

جمہوری طریقے سے احتجاج ہرجماعت کا حق ہے،شرجیل میمن

اے آر وائی - کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں کراچی کی مہاجرین کی دونشستوں پر انتخابات الیکشن کمیشن نے ملتوی کئے ہیں سندھ حکومت نے نہیں ۔



انھوں نے کہاکہ جمہوری طریقے سے ہر جماعت کو احتجاج کا حق ہے ۔ ایم کیوایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے امید ہے نتائج مثبت نکلیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.