26 جون 2011
وقت اشاعت: 6:16
قلات: نیشنل ہائی وے پر 2 پٹرول پمپس دھماکے سے تباہ
اے آر وائی - قلات : قلات میں نامعلوم افراد نے نیشنل ہائی وے پر واقع دو پٹرول پمپس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکوں کی وجہ سے دونوں پٹرول پمس تباہ ہوگئے اور بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں جس کی وجہ سے شہر کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے۔