تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 جون 2011
وقت اشاعت: 18:18

ملتان:ن لیگ کے حامیوں کی سرعام فائرنگ، پولیس دیکھتی رہی

اے آر وائی - ملتان : ملتان میں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے نتائج میں برتری حاصل کرنے پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے ہوائی فائرنگ کی اور جشن منایا۔



اس موقع پر مٹائیاں تقسیم کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ تاہم فایرنگ کے وقت پولیس صرف خاموش تماشائئ بنی رہی۔ اس موقع پر مسلم لیگ خواتین ونگ نے بھی جشن میں بھر پور حصہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.