اے آر وائی - لاہور: ضلع کچہری لاہور میں پیشی پر آئے تین ملزمان نے بخشی خانے میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا جس سے ایک کانسٹیبل کامران مرزا زخمی ہوگیا۔