تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 9:47

لاہورہائیکورٹ:ایس ایچ اوکی خواتین سے زبردستی شادی،آئی جی طلب

اے آر وائی - لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے خواتین سے زبردستی شادیاں کرنے والے ایس ایچ او کیخلاف درخواست پر آئی جی پنجاب کو چار جولائی کو طلب کرلیا ہے ۔



چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجازچوہدری نے کہاکہ آئی جی عدالت میں پیش ہوکر وضاحت کریں کہ پولیس اہلکار ایسے کام کیوں کررہے ہیں شہر میں ایسے پولیس والے تعینات ہوں گے تو عوام کا کیا ہوگا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایاکہ کہ ایس ایچ او غلام دستگیر سے متعلق انکوائری کرائی گئی جس میں الزامات درست ثابت ہوئے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.