تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 17:55

ژوب:بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اے آر وائی - ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب نے سیکورٹی فورسز نے وزیرستان سے آنے والے ٹرک سے راکٹ لانچر اور گولوں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔



سیکورٹی فورسز نے ٹرک کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسلحہ اور گولہ بارود ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپاکر اسمگل کیا جارہا تھا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد اسلحہ اندرون ملک دہشت گردی کیلئے اسمگل کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.