28 جون 2011
وقت اشاعت: 8:17
نوشہرہ: اےآروائی نیوز کے کیمرہ مین پر پولیس کا تشدد
اے آر وائی - نوشہرہ : نوشہرہ کے قریب نیٹو آئل ٹینکر کو نذرآتش کئے جانے کی فوٹیج بنانے پراے آر وائی نیوز کے کیمرہ مین پر پولیس نے بدترین تشدد کیا اور اسے حوالات میں بند کردیا۔ جس پرٹی وی جرنسلٹس ایسوسی ایشن نے مذمت کی ہے۔