تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 10:6

کراچی: ریک سینٹر میں بم کی اطلاع

اے آر وائی - کراچی: کراچی میں واقع ریک سینٹر میں بم کی اطلاع ملنے پر بلڈنگ کو خالی کرالیا گیا ہے جبکہ بم اسکواڈ کا عملہ پہنچ گیا ہے۔ پولیس اور ایمبولیسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.