تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 14:20

کراچی:پھل فروشوں کا رینجرز اہلکاروں کیخلاف احتجاج

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے صدر ایمپریس مارکیٹ میں پھل فروش پر رینجرز اہلکاروں کی طرف سے مبینہ تشدد کیخلاف پھل فروشوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔



پریڈی تھانے کے ایس ایچ او کے مطابق عاشق ایک پھل فروش کی جانب سے پھل نہ دینے پر رینجرزکے چار سے پانچ اہلکاروں نے اسے تشددکا نشانہ بنایا۔ بعد میں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔



واقعہ کے بعد پھل فروشوں نے ایمپریس مارکیٹ میں احتجاج کیا اور ٹائرنظرآتش کئے تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کرصورتحال پرقابوپالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.