تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 17:48

ذوالفقارمرزاکو وزیراعلیٰ سندھ بناؤ،پیپلزپارٹی،کارکنوںکی ریلی

اے آر وائی - حیدرآباد: حیدرآباد میں پیپلزپارٹیی کے کارکنوں کی جانب سے ذوالفقارمرزا کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ انہیں سندھ کا وزیراعلٰی بنایا جائے۔



ریلی کی قیادت محبوب ابڑو کررہے تھے۔ ریلی کے شرکاء نے قاسم آباد سے پریس کلب تک مارچ کیا جہاں پر ذوالفقارمرزا کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ ریلی کے شرکاء نے ذوالفقارمرزا کی تصاویر اور پیپلزپارٹی کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.