تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 13:44

لاڑکانہ کے شیخ زید اسپتال سے نوزائیدہ بچہ اغواء

اے آر وائی - لاڑکانہ : لاڑکانہ کے شیخ زید اسپتال سے ایک نوزائیدہ بچہ اغواء کرلیا گیا، بچے کی ماں کی رو رو کر حالت خراب ہوگئی ۔ بچے کی ماں کے مطابق گزشتہ رات ایک خاتون نے بچے کو بہلانے کے بہانے سے لیا جس کےبعد بجلی منقطع ہوگئی۔اسی اثناء میں وہ خاتون بچے کو لےکرغائب ہوگئی ۔میڈیکل سپرینٹنڈٹ ڈاکٹر ذوالفقار کے مطابق بچہ ماں کی غفلت سےغائب ہوا۔ پولیس بچے کی گمشدگی کےبارے میں تحقیقات کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.