تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 15:14

ضلعی حکومت حیدرآباد کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

اے آر وائی - حیدر آباد : ضلعی حکومت حیدرآباد کا 7 ارب 23 کروڑ 9 لاکھہ روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ ضلعی ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد آفتاب احمد کھتری نے مالی سال دوہزارگیارہ۔بارہ کا بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 7 ارب 23 کروڑ 9 لاکھہ روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ کا 80 فیصد تنخواہوں کی مد میں مختص کیا گیا ہے جبکہ بجٹ میں ترقیاتی پروگراموں کے لئے 9.54 فیصد رقم مختص کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.