تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:28

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میرپورخاص کا بجٹ پیش کردیا گیا

اے آر وائی - میرپورخاص: ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میرپورخاص کا چار ارب تیرہ کروڑ اکیانوے لاکھ پچپن ہزار روپے کا متوازن بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔



بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کی مد میں چھیالیس کروڑ تیس لاکھ ، زراعت شعبے کی چار اسکیموں کیلئے پچیس لاکھ ننانوے ہزار، ہیلتھ سیکٹر کی سولہ اسکیموں کیلئے ایک کروڑ چورانوے لاکھ، ایجوکیشن سیکٹر کی چار اسکیموں کیلئے دو کروڑ نوے لاکھ اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کی دوسو اسکیموں کیلئے چھ کروڑ 79لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.