تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 6:40

بہاولنگر: زمیندار نے زمین پرقبضہ کرکے محنت کش کو قتل کردیا

اے آر وائی - بہاولنگر: بہاولنگر میں زمین پر قبضے کے لیے بااثر افراد نے غریب ڈرائیور کے گھر کو آگ لگانے کے بعد اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بہاول نگر کی بستی منگلہ میں رہائش پذیر غریب ڈرائیور عبدالستار چالیس برس سے ایک سرکاری زمین پر رہائش پذیر تھا۔



علاقہ کا زمیندار اس زمین پر قبضہ کر نا چا ہتا تھا جس کے لئے اس کے مسلح ساتھیوں نے مکان پر دھاوا بول کر عبدالستار کے مکان کو آگ لگا دی۔ واقعہ کی رپورٹ درج کرانے پر ملزمان نے عبدالستار کو قتل کردیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.