تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:59

سرفرازشاہ کیس:رینجرز پر دہشت گردی کا الزام غلط ہے،وکیل صفائی

اے آر وائی - کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت کے دوران رینجرز کے وکیل شوکت حیات ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز شاہ کی موت زیادہ خون بہنے سے ہوئی۔ اس میں دہشت گردی کا عنصر نہیں تھا۔ وکیل صفائی نے موقف اختیار کیا کہ رینجرز پر دہشت گردی کا الزام غلط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.