تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:9

کراچی کے حالات کی بہتری میں وقت لگے گا،آئی جی سندھ

اے آر وائی - کراچی: آئی جی سندھ واجد درانی نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کو سدھارے کے لیئے ٹیم بنالی ہے حالات کی بہتری میں وقت لگے گا۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں اپنا عہدے سنبھالے پندرہ دن ہوئے ہیں ایک مہینے میں شہر کے حالات میں بہتری آئے گی لیکن وہ اس کا دعوی نہیں کرتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.