تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:22

مری کاحسن بحال کرنے کی کوششیں،نئی تعمیرات پر پابندیاں سخت

اے آر وائی - لاہور : ملکہ کوہسار مری کے قدرتی حسن کو بحال کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے نئی تعمیرات پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔



اس بات کا فیصلہ لاہور میں وزیراعلٰی پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ مری میں تعمیرات پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مری میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.