تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:18

بورے والا: تیز رفتاری نے 3 موٹر سائیکل سواروں کی جان لے لی

اے آر وائی - بورے والا: بورے والا میں دلن بنگلہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ بورے والا میں تین موٹر سائیکل سوار وں مخالف سمت سے آنے والی گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائکل تیز رفتاری کے باعث قابو نہیں کی جاسکی اور گدھا گاڑی سے ٹکر ا گئی ۔ حادثہ دلن بنگلہ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.