تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:24

سندھ پولیس میں 14ایس پیز کے تبادلے

اے آر وائی - کراچی : سندھ پولیس کے چودہ ایس پیز کا تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ چند روز میں مزید تبادلوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔



نوٹیفکیشن کے مطابق میرحسین احمد لہڑی کو اے ڈی ڈئی آئی جی اسپیشل برانچ، شاہد حسین مہیسر کو ایس پی پولیٹیکل اسپیشل برانچ ساؤتھ زون، جاوید عنایت اللہ مغل ایس پی پولیٹیکل اسپیشل برانچ ایسٹ اور نسیم آراء پنہور ایس پی ٹریفک زون مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.