تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:16

سکھر کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی

اے آر وائی - سکھر : سکھر کی سینٹرل جیل ون میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ قیدیوں نے پندرہ سے زائداہلکاروں کو یرغمال بنا لیاہے۔



سینٹرل جیل سکھرمیں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے باعث جیل سپرنٹنڈنٹ اور دواہلکارزخمی حالت میں اسپتال منتقل کئے گئے ہیں جبکہ پولیس ورینجرزکی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.